Showing posts with label urdu sms. Show all posts
Showing posts with label urdu sms. Show all posts

Tuesday, 4 October 2011

Dua Poetry Sms

مانگی ہےدعااٹھاکےہاتھ تیرےلیۓ
غم ملیںمجھےمیری خوشیاںتیرےلیۓ
موت آۓمجھےباقی زندگی تیرےلۓ
کرےخداقبول میری دعا
جودل سےمان تیرےلیۓ

Monday, 3 October 2011

Asalam Alikum Sms

مختلف قسم کے
سلاموںکےمطلب:
* اسلام علیکم
تم پرسلامتی ھو.
* اسام علیکم.
تم کوموت آۓ.
* اساعیکم.
تم خوشی کو ترسو.
* سلامالیکم.
تم پرلعنت ھو.
*سام علیکم.
تم بربادھو.
یہ بنیادی غلطیاں ھیںاورھرمسلمان کاجانناضروری ھے. سب دوستوںکو سینڈکریں

Sunday, 2 October 2011

Jokes in Urdu

کنجوس دوکان پر:
بھائ صاحب ایک روپے کا ایزی لوڈ کر دو.
دوکاندار: اتنا لوڈ کرا کے کال کرو گے یا میسج ،
کنجوس:کرنا تو کچھ نہیں بس ایسے ھی پیسے اڑانے کی عادت ھے.

Saturday, 1 October 2011

Molvi Ki Niyat Sms

( مولوى کی نیت)
نیت کرتاہوںچارپلیٹ بریانی کی خاص واسطےپیٹ کے
20 نانون سمیت مع ذرده سلادکے وقت میراکھانےكا
منه میرادیگ کیطرف جلدی کر,نہ کوئی خوف,نہ کوئی ڈر,
بوٹیاں اندركر
شرم نہ کر.

I Love You Sms


^”I LOVE YOU”^
یہ میسج ایک سو لڑکیوں کو بھیجو اورجیتو پولیس اسٹیشن کی مفت سیر.
وه بھی شاندار نیلی گاڑی میں کھانا،پینا،رھنا اور پورے جسم کا مساج بالکل مفت مزید معلومات کےلیے 15پر کال کریں

Friday, 30 September 2011

Urdu Sms


فون کےرشتےبھی عجیب ھوتےھیں
بیلنس رکھ کےبھی کچھ لوگ غریب ھوتےھیں
خودمیسج کرنے کی ھوتی نہیں توفیق جنکو
مفت میسج پڑھنے کےکتنےشوقین ھو

Pakistan Jokes

کچھ آدمی دوزخ میںبہت گرمی میں بڑےآرام سےسو رھےتھے
اک فرشتےنے دوسرےسےپوچھا یہ اتنےآرام سے دوزخ میںسورھے ھیں
تودوسرےنےکہا یہ سب پاکستان سےآۓھیں..گرمی اورلوڈشیڈنگ کے عادی ھیں

Aeroplane a Raha Hai

Aeroplane a raha hai
.
.
.
Dekho
.
.
.
.
Dekho na
.
.
.
.
Chala b gya pagal upar dekhna tha mobile mai ata hai kya??
To bi jahaz hi ha yaar…;o):-)

Friday, 9 September 2011

Tum chand se haseen ho sitaron se pooch lo

تم چاندسےحسین ھو ستاروں سے پوچھ لو
تم گلاب کی خوشبو ھو بہاروںسے پوچھ لو
تم کوچاندکہوں تواس میںداغ ھے
تم کوسورج کہوں تواس میں آگ ھے 
تم کودوست کہوںتواس میںشک ھے
تم کواپنا کہوں تو یہ میراحق ھے

Thursday, 8 September 2011

Dil tota to ki awaz aye

دل ٹوٹا تو ایک آواز آئی
چیر کے دیکھا تو ایک چیز نکل آئی
سوچا کیا ھوگا اس خالی دل میں
پانی سے دھوکر دیکھا تو آپ کی تصویر نظر آئی...
وگا اس خالی دل میں
پانی سے دھوکر دیکھا تو آپ کی تصویر نظر آئی...